جگلوٹ سکردو روڈ : کل 12 بجے سے پہلے کھولنے کا امکان نہیں ہے لہذا کل 12 بجے تک سفر کرنے سے محتاط رہے
آج صبح آنے والے زلزلے سے بشمول ملوپا جگلوٹ سکردو روڈ کٸ جگہوں پر بلاک ہوۓ تھے جس پر FWO کا کام تیزی سے جاری ہے تاہم روڈ کل 12 بجے سے پہلے کھولنے کا امکان نہیں ہے لہذا کل 12 بجے تک سفر کرنے سے محتاط رہے۔ مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ ستک ہوٹل سے بطرف گلگت اور شہٹوٹ ہوٹل سے بطرف سکردو روانگی نہیں ڈالے تاکہ FWO کا کام میں خلل نہ پڑے اور آپ کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکیں۔

0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home