لاہور : پھسو ٹائمز اردو : رحیم اللہ بیگ :- نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی جانب سے صوبیدار صفی اللہ بیگ (مرحوم ) کو ان کی بہترین خدمات پر گول ڈ میڈل سے نوازہ گیا ۔
ان کا یہ میڈل ان کے بھتیجے سنئر وزیر کرنل ( ر ) عبید اللہ بیگ نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے وصول کیا


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home